جمبر(پاک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن نے ضلع قصور میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔ این اے 131 سے شیخ سعد وسیم ، این اے 133 سے رانا محمد اسحاق اور این اے 134 سے رانا محمدحیات کو ٹکٹ جاری کردیے۔ صوبائی اسمبلیوں کی نشت پی پی176 سے چوہدی الیاس،پی پی 177 نعیم صفدر، پی پی 178 سے ملک احمد سعید، پی پی 179 سےملک احمد خاں، پی پی 181 شیخ علاؤالدین، پی پی 182 سے محمود انور ، پی پی 183 سے رانا سکندر حیات اور پی پی 184 سے سے سابق سپیکر صوبائی اسمبلی رانا محمد اقبال کو ٹکٹ جاری کیے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
پنجاب بھر میں ریسٹورینٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازتFebruary 1, 2023