اسلام آباد(پاک نیوز)الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی جاری ٹریننگ روک دی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق یہ ٹریننگ الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق روکی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ عدالتی حکم کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے پنجاب، سندھ ،کے پی کے اور بلوچستان کے الیکشن کمشنرز کو ہنگامی بنیاد پر مراسلہ بھی جاری کردیا ہے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
پی ٹی آئی کے ایم این ایز کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطلFebruary 8, 2023