اسلام آباد(پاک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف آج شام ترکیے کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف رجب طیب اردوان کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شریک ہوں گے۔ وزیراعظم کی مصروفیت کے سبب قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
گرفتاری کے بعد شیخ رشید احمد کا بیانFebruary 2, 2023