Uncategorized

حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنےکا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاک نیوز) راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے 14 روز سے جاری دھرنا مؤخر کرنے کا اعلان کردیا۔دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دھرنا مؤخر کر رہے ہیں، ختم نہیں کر رہے،کل دھرنے کے مقام پر جلسہ کریں گے اور دھرنے کو مؤخرکرنےکا باقاعدہ اعلان کریں گے،  حکومت نے معاہدے پر عمل نہ کیا تو دھرنا پھر شروع ہوگا۔

Related Articles

Back to top button