تازہ ترینپاکستان

یوم عاشورہ: پاکستان بھر میں جلوس پرامن طور پر اختتام پذیر، سخت سیکیورٹی انتظامات

لاہور(پاک نیوز) نواسہ رسول حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پاکستان بھر میں یوم عاشورہ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اور ملک بھر میں نکالے گئے ماتمی جلوس پرامن طور پر اپنی منزلوں پر پہنچ کر اختتام پذیر ہوئے جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات اور سہولیات کے جامع انتظامات نے عزاداری کے عمل کو محفوظ اور منظم بنایا۔

Related Articles

Back to top button