نواب شاہ(پاک نیوز)سرہاری میں ہزارہ ایکسپریس کے حادثے کے بعد ڈاؤن ٹریک تقریباً 18 گھنٹے بعد بحال کر دیا گیا ہے جبکہ ٹرینوں کی روانگی بھی شروع ہوگئی ہے۔اتوار کو کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی 10بوگیاں سانگھڑ میں سرہاری کے مقام پرپٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ہزارہ ایکسپریس کا حادثہ کیسے ہوا؟ وجہ اب تک سامنے نہ آسکی، وزير برائے ریلوے سعد رفیق نے تخریب کاری کا خدشہ ظاہر کردیا
Related Articles
Check Also
Close
-
پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیاFebruary 2, 2023