لاہور(پاک نیوز)پاکستان میں عام انتخابات کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں کے ووٹرز کے نزدیک عام انتخابات کے نتائج کی قبولیت سے متعلق اپسوس (Institut Public de Sondage d’Opinion Secteur) اور پاکستان پلس کی جانب سے نیا سروے جاری کردیا گیا۔سروے کے نتائج کے مطابق ہر 4 میں سے 3 پاکستانی انتخابی نتائج قبول کرنے کو تیار ہیں۔پاکستانی ووٹرز سے کیے گئے تازہ سروے میں 76 فیصد پاکستانیوں نے کہا ہے کہ وہ انتخابی نتائج تسلیم کریں گے۔
Related Articles
Check Also
Close
-
پنجاب بھر میں ریسٹورینٹس رات 11 بجے تک کھلے رکھنے کی اجازتFebruary 1, 2023