لاہور(پاک نیوز شوبز) پاکستانی پنجابی فلموں کے لیجنڈری اداکار سلطان راہی کو مداحوں سے بچھڑے آج 28 برس بیت گئے۔فن کے سلطان، سلطان راہی 80ء کے عشرے میں پنجابی فلموں کے معروف ہیرو رہے ہیں اور 800 سے زائد فلموں میں اداکاری کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے جن میں 500 فلموں میں انہوں نے بطور ہیرو کردار ادا کیا ہے۔ سلطان محمد المعروف سلطان راہی 1938ء کو بھارت کے شہر اترپردیش میں پیدا ہوئے اور قیام پاکستان کے بعد وہ پاکستان منتقل ہو گئے۔
Related Articles
Check Also
Close