لاہور(پاک نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ صوبے میں تمام اسکولز میں موسم سرماکی تعطیلات کے بعد 10 جنوری کو ہی کھلیں گے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ایک بیان میں کہا کہ موسم سرما کی تعطیلات کے بعد پنجاب بھر میں اسکولز 10 جنوری سےکھل جائیں گے تاہم سرد ی کی لہر کے باعث 22 جنوری تک اسکول کھلنے کا وقت صبح ساڑھے 9 بجے ہوگا۔
Related Articles
Check Also
Close
-
،،دینی مدارس،،اسلام کے قلعےJanuary 19, 2024