تازہ ترینکھیل

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

میرپور (نمائندہ سپورٹس پاک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق 5 بجے شروع ہو گا، دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی میرپور کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کو سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے پاکستان کو یہ میچ جیتنا ضروری ہے، ہارنے کی صورت میں پاکستان سیریز بھی ہار جائے گا۔

Related Articles

Back to top button