راولپنڈی(پاک نیوز)سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کے بیٹے بھی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے میدان میں آگئے۔چوہدری نثار کے بیٹے تیمور علی خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 59 راولپنڈی سے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ سابق وفاقی وزیر کے بیٹے تیمور علی خان آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے
Related Articles
Check Also
Close
-
شائقین کرکٹ پی ایس ایل کے نویں چاندنکلنے کے منتظرFebruary 16, 2024