لاہور(پاک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ ترکیہ کے باعث جمعرات (9 فروری) کو دہشت گردی کے مسئلے پر ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) مؤخر کردی گئی ہے۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جمعرات کو ہونے والی اے پی سی مؤخر کردی گئی ہے ۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کل صبح انقرہ روانہ ہوں گے، اے پی سی کی آئندہ تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائےگا۔
Related Articles
Check Also
Close
-
مصطفی آباد:سعید احمد بھٹی کی حمزہ شہباز شریف نے ملاقاتDecember 14, 2023