اسلام آباد(پاک نیوز)ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کےشدید جھٹکے،لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں ،دفاتر سے باہر نکل آئے۔اسلام آباد،راولپنڈی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،جڑواں شہروں اور گردو نواح میں چند سیکنڈ تک زلزلہ محسوس کیا گیا ۔یادر ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے شمال مغربی حصے میں ترکی کی سرحد کے قریب 5.9 شدت کا زلزلہ(earthquake ) ریکارڈ کیا گیا۔زلزلے کے جھٹکے 70 دیہات میں محسوس کیے گئے، زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں 2 افراد کے جاں بحق اور 500 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
Related Articles
Check Also
Close
-
آئی ایل ٹی 20: شارجہ نے دبئی کو 9 وکٹوں سے شکست دیدیJanuary 31, 2024