لاہور(پاک نیوز) جمادی الثانی 1445 کا چاند نظر آ گیا، وزارت مذہبی امور کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں ڈی جی وزارت مذہبی امور سید مشاہد حسین خالد، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس وٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں زونل رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ اسلام آباد، پشاور، ملتان، اور دیگر علاقوں میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا ہے، یکم جمادی الثانی 1445 ہجری کل 15 دسمبر بروز جمعہ کو ہو گی۔
Related Articles
Check Also
Close