تازہ ترینعلاقائی

پھولنگر:02 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پھولنگر(نامہ نگار) تھانہ صدر پھولنگر کے علاقہ دیناناتھ کے قریب دوران لوٹ مار 02 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار۔ زخمی ڈاکوؤں کی شناخت نوید سکنہ شاد باغ لاہور اور فیصل سکنہ بادامی باغ لاہور کے ناموں سے ہوئی۔ زخمی دونوں ڈاکو 50 سے زائد سنگین وارداتوں میں پولیس کو انتہائی مطلوب اور ریکارڈ یافتہ نکل۔ دیناناتھ کے رہائشی نواز سے گھر جاتے ہوئے 03 ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل اور نقدی 33 ہزار روپے چھین لیے تھےشہری کی مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جو ڈاکوؤں کے اپنے ساتھیوں کو فائر لگےپولیس نے 15 کی اطلاع پر موقع پر پہنچ کر زخمی ڈاکوؤں کو حراست میں لے لیا ہے، چھینی گئی موٹر سائیکل، نقدی رقم اور پسٹل برآمدتھانہ صدر پھولنگر پولیس نے فرار ہونیوالے ملزم کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم تشکیل دے دی ہے

Related Articles

Back to top button