کراچی(پاک نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے این اے 194 لاڑکانہ کے لیےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔بلاول بھٹو کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو نے ان کی جگہ کاغذات نامزدگی حاصل کیے ہیں۔دوسری جانب لاہور میں بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں عام انتخابات کے لیے موزوں امیدواروں کے ناموں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Related Articles
Check Also
Close